Friday, August 19, 2011

اردو انسٹالر

ااگر آپ کمپیوٹر پہ اردو نہیں لکھ پاتے اور لکھنے کا شوق رکھتے ہیں۔ یا بلاگ کی تحاریر  کو نستعلیق فانٹ میں نہیں دیکھ پاتے تو بس آپ کو کرنا یہ ہے کہ یہاں تشریف لائیں اور یہاں رکھے ہوئے چودہ ایم بی پہ مشتمل پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کرلیں جو جناب محمد بلال محمود صاحب کی کاوش ہے۔ ڈاؤن لوڈ کرلینے کے بعد اسکو ان زپ کر لیں یعنی سافٹ ویئر پہ "تیر" لے جا کررائٹ کلک کریں اورexrtract here پہ کلک کریں۔ کلک کرنے کے بعد اسی نام کا  ایک دوسرا فولڈر بن جائے گا اس نئے فولڈر میں جائیں اور سیٹپ چلاتے ہوئے چار دفعہ نیکسٹ نیکسٹ کریں اور بلال صاحب کو دعائیں دیں۔



Tuesday, August 16, 2011

عربی و اردو فتاوی

احسن الفتاوی۔9جلد @3000
الاشباہ و النظائر تا درس @600
الشباہ و النظائر۔3 جلد محشی عربی @2000
النہر الفائق @1850
امداد الاحکام۔4 جلد @1500
امداد الفتاوی 6 جلد @3000
بدائع الصنائع @3000
تلخیص فتاوی رحیمیہ @350
جامع الفتاوی @1000
خیر الفتاوی @2000
در مختار اردو ترجمہ 3 جلد @1000
در مختار عربی @2 جلد @1500
شرح الزیادات @1500
عزیز الفتاوی 2 جلد @1175
فتاوی الرسول الاکرم عربی @125
فتاوی دار العلوم 14 جلدیں @1640
فتاوی رحیمیہ 11 جلد @2500
فتاوی شامی بطرز بیروت @6700
فتاوی عالمگیری اردو جدید۔10 جلد @5670
فتاوی عالمگیری عربی @4000
فتاوی عبد الحی @350
فتاوی محمودیہ 31 جلد @15000
فتاوییوسفیہ @400
فتاوی النوازل @540
فتاوی الولوالجیہ @3300
فتاوی رشیدیہ مجلد @250
فتاوی تاتارخانیہ عربی 23 جلدیں @15000
فتاوی شیخ الاسلام @150
فتاوی عثمانی 3 جلد @1600
قرۃ عیون الابرار ترجمہ در مختار ۔4 جلد @1800
کتاب الفتاوی 6 جلد @1500
کتاب الفقہ عربی 5 جلدیں@3000
کفایت المفتی ۔9 جلد @3000
مجمع الانہر @2000
نفائس الفقہ کامل 4 جلد @1100
نظام الفتاوی 7 جلد @1260

کتا بوں کا آرڈر دینا ہو تو تفصیلات  جاننے کیلئے سر ورق پہ موجود رابطہ پر کلک کیجئے

اب تک کے مہربانان کرام