Thursday, August 4, 2011

تصانیف مولانا ابو بکر غازی پوری و مولانا طارق جمیل

مسائل غیر مقلدین @110
غیر مقلدین کی ڈائری @70
آئینہ غیر مقلدیت @75
ارمغان حق 2 جلد @250
غیر مقلدین کیلئے لمحہ فکریہ @40
سبیل الرسول پر ایک نظر @60
کچھ دیر غیر مقلدین کے ساتھ @120
مقام صحابہ کتاب سنت کی روشنی میں @25
حدیث کے بارے میں غیر مقلدوں کا معیار رد و قبول @25
صحابہ کے بارے میں غیر مقلدین کا نقطہ نظر @25
صلوۃ الرسول پر ایک نظر @25
کیا ابن تیمیہ علماء اہل سنت والجماعت میں سے ہیں @20

تصانیف مولانا طارق جمیل صاحب
اللہ کو اپنا بنالو @80
اللہ کے راستہ میں نکلنے والوں کی حیرت انگیز کازگذاریاں @150
ایمان افروز بیانات اول @100
ایمان افروز بیانات دوم @100
ایمان افروز واقعات @100
بہنوں سے خطاب @190
بیان اللہ کو راضی کر لو @130
بیانات برائے مستورات @70
بیانات طارق جمیل 6 جلدیں @1050
خطبات تبلیغ @150
خطبات طارق جمیل @125
زلزلوں کی کہانی طارق جمیل کی زبانی @150
عبرت انگیز واقعات @200
گلدستہ بیانات @150


12 تبصرہ جات:

noor نے لکھا ہے کہ

سلام مسنون
مولانا ظارق جمیل - شخصیات و کمالات ' اس عنوان کی ایک کتاب ہے ۔ کیا ہے مل سکتی ہے ؟؟؟

جزاک اللہ

مکتبہ حجاز نے لکھا ہے کہ

وعلیکم السلام نور بھائی
معذرت کی مولانا کی شخصیات و کمالات کے عنوان سے کوئی کتاب دیوبند کی مار کیٹ میں دستیاب نہیں ہے

noor نے لکھا ہے کہ

جزاک اللہ ۔۔۔۔

اچھا۔۔۔ معارف القرآن کا ھدیہ کتنا ہوگا ۔۔۔ اور بمبئی تک پوسٹ یا کوریئر تک کا کیا خرچا ہوگا۔۔۔

آپ بتا دیں تو نوازش ہوگی ۔ ۔ ۔

noor نے لکھا ہے کہ

اور یہ کہ کتابت اچھی قسم کی ہو۔۔۔۔ امید ہے کہ جلد جواب ملے گا۔۔ ہو سکے تو مجھے اس پر میل بھی کردیں noor-03@rediffmail.com

اگر آپ نے " کوسہ ، ممبرا، تھانہ ، اس علاقے میں کتابیں کسی ٹرانسپورٹر کے ذریعے بھیجی ہونگی تو اس کا بھی پتہ بتا دیں


جزاک اللہ

مکتبہ حجاز نے لکھا ہے کہ

me ne mail send kardi he aap ko bhai

noor نے لکھا ہے کہ

السلام علیکم ۔۔۔۔

امیدہے کہ سب خیریت ہوگی ۔ ۔

دوبارہ میں پرانی بات ہی دہراتا ہوں ۔ ۔ ۔

مولانا طارق جمیل صاحب کے بابت جو کتاب میں نے معلوم کرنی تھی ۔ مولانا ظارق جمیل - شخصیات و کمالات ' اس کا لنک یہ ہے۔۔۔ پاک کے کتب خانے کا لنک ۔ ۔ ۔
http://www.ubqari.org/controller.php?action=Book_Details&nId=2

کیا آپ نے کبھی پڑوس سے کتابیں منگائی ہیں۔۔ اور کیا آپ سے منگا سکتے ہیں۔۔۔

امیدہے کہ آپ تھوڑا وقت نکال کر اس کا جواب دیں گیں ۔۔

جزاک اللہ

Unknown نے لکھا ہے کہ

بیانات برایے مستورات

Unknown نے لکھا ہے کہ

السلام علیکم
بھائی مولانا طارق جمیل صاحب کی پی ڈی ایف میں مل سکتی ہے کیا

Unknown نے لکھا ہے کہ

مولانا ابوبکر صاحب کی کتب پی ڈی ایف میں مل سکتی ہیں

کرمِ کتاب نے لکھا ہے کہ

مولانا ابو بکر غازی پوریؒ کے سارے مجلات اور کتابیں مل جائیں گی؟

Unknown نے لکھا ہے کہ

عیر مقلدین

Anonymous نے لکھا ہے کہ

عقیل

اگر ممکن ہو تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اب تک کے مہربانان کرام