Thursday, August 4, 2011

تصانیف مولانا ابو بکر غازی پوری و مولانا طارق جمیل

مسائل غیر مقلدین @110
غیر مقلدین کی ڈائری @70
آئینہ غیر مقلدیت @75
ارمغان حق 2 جلد @250
غیر مقلدین کیلئے لمحہ فکریہ @40
سبیل الرسول پر ایک نظر @60
کچھ دیر غیر مقلدین کے ساتھ @120
مقام صحابہ کتاب سنت کی روشنی میں @25
حدیث کے بارے میں غیر مقلدوں کا معیار رد و قبول @25
صحابہ کے بارے میں غیر مقلدین کا نقطہ نظر @25
صلوۃ الرسول پر ایک نظر @25
کیا ابن تیمیہ علماء اہل سنت والجماعت میں سے ہیں @20

تصانیف مولانا طارق جمیل صاحب
اللہ کو اپنا بنالو @80
اللہ کے راستہ میں نکلنے والوں کی حیرت انگیز کازگذاریاں @150
ایمان افروز بیانات اول @100
ایمان افروز بیانات دوم @100
ایمان افروز واقعات @100
بہنوں سے خطاب @190
بیان اللہ کو راضی کر لو @130
بیانات برائے مستورات @70
بیانات طارق جمیل 6 جلدیں @1050
خطبات تبلیغ @150
خطبات طارق جمیل @125
زلزلوں کی کہانی طارق جمیل کی زبانی @150
عبرت انگیز واقعات @200
گلدستہ بیانات @150


12 comments:

  1. سلام مسنون
    مولانا ظارق جمیل - شخصیات و کمالات ' اس عنوان کی ایک کتاب ہے ۔ کیا ہے مل سکتی ہے ؟؟؟

    جزاک اللہ

    ReplyDelete
  2. وعلیکم السلام نور بھائی
    معذرت کی مولانا کی شخصیات و کمالات کے عنوان سے کوئی کتاب دیوبند کی مار کیٹ میں دستیاب نہیں ہے

    ReplyDelete
  3. جزاک اللہ ۔۔۔۔

    اچھا۔۔۔ معارف القرآن کا ھدیہ کتنا ہوگا ۔۔۔ اور بمبئی تک پوسٹ یا کوریئر تک کا کیا خرچا ہوگا۔۔۔

    آپ بتا دیں تو نوازش ہوگی ۔ ۔ ۔

    ReplyDelete
  4. اور یہ کہ کتابت اچھی قسم کی ہو۔۔۔۔ امید ہے کہ جلد جواب ملے گا۔۔ ہو سکے تو مجھے اس پر میل بھی کردیں noor-03@rediffmail.com

    اگر آپ نے " کوسہ ، ممبرا، تھانہ ، اس علاقے میں کتابیں کسی ٹرانسپورٹر کے ذریعے بھیجی ہونگی تو اس کا بھی پتہ بتا دیں


    جزاک اللہ

    ReplyDelete
  5. السلام علیکم ۔۔۔۔

    امیدہے کہ سب خیریت ہوگی ۔ ۔

    دوبارہ میں پرانی بات ہی دہراتا ہوں ۔ ۔ ۔

    مولانا طارق جمیل صاحب کے بابت جو کتاب میں نے معلوم کرنی تھی ۔ مولانا ظارق جمیل - شخصیات و کمالات ' اس کا لنک یہ ہے۔۔۔ پاک کے کتب خانے کا لنک ۔ ۔ ۔
    http://www.ubqari.org/controller.php?action=Book_Details&nId=2

    کیا آپ نے کبھی پڑوس سے کتابیں منگائی ہیں۔۔ اور کیا آپ سے منگا سکتے ہیں۔۔۔

    امیدہے کہ آپ تھوڑا وقت نکال کر اس کا جواب دیں گیں ۔۔

    جزاک اللہ

    ReplyDelete
  6. بیانات برایے مستورات

    ReplyDelete
  7. السلام علیکم
    بھائی مولانا طارق جمیل صاحب کی پی ڈی ایف میں مل سکتی ہے کیا

    ReplyDelete
  8. مولانا ابوبکر صاحب کی کتب پی ڈی ایف میں مل سکتی ہیں

    ReplyDelete
  9. مولانا ابو بکر غازی پوریؒ کے سارے مجلات اور کتابیں مل جائیں گی؟

    ReplyDelete