Monday, August 1, 2011

رابطہ

1: آپ اپنا آرڈر بذریعہ ٹیلیفون و ایمیل  بھیج سکتے ہیں  فون نمبر


9997246979
9358914948

اورای میل آئی ڈی  ہے 
qasimahmad78@gmail.com

2: دیوبند کی مطبوعات پہ پینسٹھ فیصد اور دیوبند سے باہر کی مطبوعات پہ چالیس فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے۔ ڈاک کا خرچ  ہندوستان کے کسی بھی حصہ میں منگوانے کی صورت میں میں90 روپئے فی پیکیٹ(پانچ کلو) ہے۔ بیرون ملک کتاب منگوانے کا خرچ اندرون ملک سے زیادہ  ہے

 3: خط و کتابت کرتے وقت اپنا نام اور پتہ انگریزی میں پورا لکھیں

4: کاغذ کی گرانی اور دیگر ناگذیر اسباب سے قیمت میں اکثر اضافہ ہوتا رہتا ہے اس لئے آرڈر کی تکمیل کے وقت وہی قیمت لگائی جائے گی جو اس وقت ہوگی۔ اس معاملہ میں ادارہ پر اعتماد ضروری ہے

5: جس وقت آپکو وی،پی،پی کی اطلاع ملے فورا ڈاک خانہ سے وصول فرمائیں کیونکہ ڈاک خانہ وی، پی، پیکٹ پانچ دن سے زیادہ نہیں روکتا۔ بصورت دیگر واپس آنے پر آپ کو رنج اور ہمیں نقصان ہوگا

6: زیادہ کتابوں کو بذریعہ ٹرانسپورٹ منگانے میں کفایت رہتی ہے۔ اپنے آرڈر میں اس کی وضاحت فرمائیں کہ کتابیں ڈاک سے بھیجیں یا ٹرانسپورٹ سے۔ اور قریبی ٹرانسپورٹ کا نام بھی ضرور تحریر کریں

7: کسی بھی طرح کی شکایت ہو تو بل نمبر کے حوالہ سے مطلع فرمائیں، مناسب کاروائی اور تلافی کر کے آپ کو مطمئن کیا جائے گا

8: فہرست کتب میں موجود کتابوں کے علاوہ دیگر مطلوبہ کتب کیلئے بھی ہم سے رابطہ فرمائیں

9: پاکستانی احباب سے آرڈر کے تعلق سے ہم پیشگی معذرت خواہ ہیں

10: رقم ارسال کرنے کیلئے اکاؤنٹ نمبرز یہ ہیں

1:  ABDULLA
31020010628
S.B.I.

2:  KASIM AHMAD
0134000106052222
P.N.B

3:  KASIM AHMAD
19741000001725
HDFC BANK

11 comments:

  1. پاکستان میں رہنے والے بھی اس پیش کش سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. تاریخ دار العلوم دیوبند

      Delete
  2. پاکستانی برادران سے ہم معذرت خواہ ہیں، وجہ آپ جانتے ہی ہونگے
    مکتبہ حجاز

    ReplyDelete
  3. hazrat kuch kitabain free download karny k liye b rakh dain internet par.jazak allah.mujy mufti taqi usmani sahib ki kitab hamare aali masail chahye

    ReplyDelete
  4. Assalam o Alaikum wa Rahmatullah wa barakatoho,
    Muhtram Shaikh! sb I am student of islamic studies in Srgodha University.The topic of my thesis for Phd is" Uloom ul Quran wa Tafseer ul Quran pr ghair matboa urdu mwad" plez guide and send me the relavent material.I will pray that Allah Taala succeed you in this world and the world after,forgive all your mistakes.
    yours sincerely,
    Rafiuddin
    Basti dewan wali st. Zafar bloch old Chiniot road Jhang saddar
    03336750546 - 03016998303 Email address drfi@ymail.com

    ReplyDelete
  5. Mujhe se rabta Karen.
    ahmadnadeemdbd@gmail.com

    ReplyDelete
  6. muhjy ya kitab chahy, بزم اشرف کے چراغ@200, kia mil sakti hi ? or kab tak

    ReplyDelete
  7. حضرت قاسم احمد صاحب،کچھ کتابیں پارسل چاہتے تھے

    Ibrahim Ali qasimi (Assam )

    ReplyDelete
  8. تحفہ القاری کتنے کی آءےگی

    ReplyDelete
  9. الیواقیت الغالیہ چاھیے

    ReplyDelete