Sunday, July 31, 2011

غیر مقلدیت اور مودودیت کے رد میں کتابیں

احسن التنقیح @175
احسن الکلام @280
احناف حفاظو حدیث کی فن جرح ع تعدیل میں خدمات @200
اختلاف امت اور صراط مستقیم @180
ادلہ کاملہ @80
الکلام المفید فی اثبات التقلید @250
امیر معاویہ اور تاریخی حقائق @110
انکارحدیث کیوں @25
انکار حدیث کے نتائج@120
انکشاف حق @100
انوارات صفدر @225
اہل حدیث اور انگریز @40
اہل حدیث،تقلید اور فرقہ بندی @35
ایضاح الادلہ @200
ایمان و عمل @16
آئینہ غیر مقلدیت @75
بارہ مسائل بیس لاکھ انعام @40
تبلیغی جماعت،جماعت اسلامی اور بریلوی حضرات @15
تکلیات صفدر۔ 6 جلدیں @1800
تحفہ اہل حدیث، 3 جلد @110
ترک تقلید ایک بدعت @20
تقلید کیوں ضروری ہے @45
تعارف علماء اہل حدیث @100
تفہیم القرآن میں بائبل پر اعتماد اور احادیث شریفہ سے بے اعتمادی @225
تقلید اور غیر مقلد @40
تقلید کی شرعی حیثیت @80
تقلید ائمہ اور امام ابو حنیفہ @50
تقلید شخصی کی ضرورت @20
تنقید اور حق تنقید @10
جماعت اسلامی کا دینی رخ @60
حدیث اور اہل حدیث @400
خطبات صفدر در رد غیر مقلدیت @500
دفاع امام ابو حنیفہ @180
دین کی بنیادیں اور تقلید کی ضرورت @30
راہ اعتدال @100
رکعات تراویح بیس یا آٹھ @35
نماز کے بعد اجتماعی دعا کی شرعی حیثیت @30
سنت اہل فقہ اور اہل حدیث کے درمیان @70
شان صحابہ @200
طلاق ثلاثہ @70
عصمت انبیاء اور مولانا مودودی @60
غیر مقلدین امام بخاری کی عدالت میں @100
غیر مقلدین کا آئینہ @140
غیر مقلدین کی حقیقت @25
 غیر مقلدین کی ڈائری @70
غیر مقلدین  سے دو سو اور علماء غیر مقلدین سے چار سو سوالات @60
حقیقت کے آئینہ میں @250
غیر مقلدین کے متضاد فتوے @50
 غیر مقلدین کے مذاہب پر تین طلاق @70
غیر مقلدین کے 56 اعتراضات کے جوابات @80
غیر مقلدین کیلئے لمحہ فکریہ @40
غیع مقلدین کی خانہ تلاشی @50
فتح المبین @200
فتنہ مودودیت @50
فتوحات صفدر @800
قرآن،حدیث اور مسلک اہل حدیث۔3 جلد @390
کچھ دیر غیر مقلدین کے ساتھ @180
کیا مقتدی پر فاتحہ واجب ہے @60
مجموعہ رسائل در رد غیر مقلدیت @120
محدثین کے یہاں فقہ اور فقہاء کی اہمیت @40
مسائل غیر مقلدین @110
مطالعہ غیر مقلدیت @300
مطالعہ مودودیت @270
مقام ابی حنیفہ @160
مقام صحابہ @80
مکتوبات ثلاثہ @16
مودودی صاحب اپنے افکار و خیالات کے آئنہ میں @30
مودودی کا اصلی چہرہ @100
مولانا مودودی اکابر امت کی نظر میں @80
مولانامودودی کے ساتھ میری رفاقت کی سرگذشت @40
میں مقلد کیوں ہو @16
نماز پیمبر ؐ @150
ہدیہ اہل حدیث @160


کتا بوں کا آرڈر دینا ہو تو تفصیلات  جاننے کیلئے سر ورق پہ موجود رابطہ پر کلک کیجئے

اصلاح اعمال،فضائل دعوت و تبلیغ اور احوال آخرت سے متعلق کتابیں

اچھی باتیں@45
اخلاق کیا ہے@15
ارشادات حضرت گنگوہی@90
ازالۃ الرین@15
ازدواجی زندگی شریعت کی نظر میں@25
ازواج الانبیاء@180
اساتذہ کیلئے تربیتی بیانات@120
استاذ ایک عظیم شخصیت@30
استاذ شاگرد کے حقوق ا ور تعلیم و تربیت کے طریقے@70
اسلاف کی طالب علمانہ زندگی@150
اسلام اور جدید معیشیت@70
اسلام اور جدت پسندی@65
اسلام میں اولاد کی تربیت و حقوق@65
اسلام میں پردے کی حقیقت@25
اسلام میں دعاکا نظام@70
اسلام کے تربیتی پروگرام@150
اسلام میں رواداری@50
اولاد کی تربیت کا اسلامی طریقہ@70
اولاد کی تربیت کے سنہری اصول@130
ارشادات ابرار۔جلد اول@200
اسلامی تہذیب  تمدن@100
اسلامی آداب@50
اسماء الحسنی@250
اصلاح الرسوم@50
اصلاح المسلمین@20
اصلاح انقلاب امت@220
اصلاح معاشرہ@120
اصلاح نفس معاشرہ@120
اصلاح معاشرہ کے چند اہم گوشے@100
امت کے باہمی اختلاف اور ان کا حل@35
اصلاحی نصاب@250
 اصول تبلیغ@30
اصول دعوت اسلام@24
اطاعت والدین@100
افادات صدیق@180
افادات قاسمی@180
اکابر کا مقام عبادت@120
اکرام المسلمین@55
اگر اب بھی نا جاگے تو@100
الانصاف فی حدود اختلاف@20
التبلیغ۔ تھانوی@1800
اللہ تعالی اپنے بندوں سے کتنی محبت کرتے ہیں@180
اللہ سے تعلق قائم کر نے کا طریقہ@65
اللہ سے شرم کیجئے@175
اللہ کا پیارا بننے کا طریقہ@70
اللہ کی پاکی اور بڑائی@18
اللہ کے راستہ میں نکلنے والوں کی حیرت انگیز کارگذاریاں@150
اللہ کے عاشقوں کی عاشقی کا منظر@120
اللہ کی تلاش@160
ام الامراض@40
انسانیت کا امتیاز@20
انسائیکلو پیڈیا آف اسلام@240
اللہ مشکل کشا@40
انقلاب آفریں واقعات@35
انمول موتی@40
انوار رحمت@300
انوار ہدایت@300
ایک مسلمان کس طرح زندگی گذارے@15
ایک منٹ کا مدرسہ@60
ایام خلافت راشدہ@210
ایمان افروز باتیں@150
آپ خط کیسے لکھیں@15
آخرت کے پچاس قصے@16
آخرت کے عجیب و غریب حالات@320
آداب افتاء و استفتاء@75
آداب المتعلمین@35
آداب فتوی نویسی@100
آداب اجتماع@40
آداب المعاشرت@90
آداب تلاوت قرآن@28
آداب زندگی@60
آداب مباشرت۔ 5 حصے@124
آداب معاملات@50
آداب معلمین@25
آدھی رات کا سورج@30
آسان نیکیاں@50
آنسوؤں کا سمندر@125
اصلاح دل@140
آنکھ کی حفاظت@75
اللہ والوں کی مقبولیت کا راز@90
بارہ مہینوں کے فضائل و احکام@100
باغ جنت@250
بڑا بنے کا شوق@20
بکھرے موتی@1000
بیانات مولانا یوسف@1100
 پاکیزہ زندگی پاکیزہ ماحول سے بنتی ہے@40
پریشانیوں کا حل@40
پوشیدہ خزانے@80
پوشیدہ راز@50
پہاڑوں جتنے اعمال@60
تبلیغ الصلاۃ@20
تبلیغ دین@150
تبلیغ کا مقامی کام@50
تبلیغ کے بنیادی اصول@40
تبلیغی اصول@300
تبلیغی جماعت پر اعتراضات اور ان کے جوابات@70
تبلیغی جماعت کی کار گذاری@10
تبلیغی جماعت کیلئے روانگی کی ہدایات@35
تحفہ دلہن@220
تحفہ دولہا@160
تحفۃ الطلباء و العلماء@200
تحفۃ المسلمین@450
ترک گناہ@15
تعلیم و تعلم اور دعوت کے اسلامی اصول و آداب@60
تعلیم و تربیت@50
تعلیمات اسلام@175
تنبیہ الغافلین@325
تنہائی کے سبق@45
تین جماعتیں جنت میں جائیں گی@135
ٹی وی اور عذاب قبر@20
ٹی وی کی تباہ کاریاں@20
ٹیلی فون پر گفتگو کے  اسلامی آداب@40
جزاء الاعمال@25
جمعہ و عیدین کے فضائل و مسائل@25
جن پر لعنت کی گئی@175
جنت کی کنجی@40
جنت کے حسین مناظر@250
جنسی تعلقات@150
جو تم مسکراؤ تو ہم سب مسکرائیں@250
جوانی کو ضائع کرنے کے نقصانات@50
جہنم کے خوفناک مناظر@150
جھوٹ اور سچ@15
جھوٹ کیوں برا ہے@70
چار فتنے@10
چھ باتیں@12
چھ گناہ گار عورتیں@20
چھ نمبر کی محنت@50
حدیث نبوی اور دور حاضر کے فتنے@170
حرف شیریں@70
حسن پرستوں کا انجام@150
حرمین شریفین۔ فضائل و آداب@400
حفظ قرآن پڑھنے اور پڑھانے کی اہمیت@35
حقوق الوالدین@30
حقیقت تقوی@40
فکری گمراہی کا تجزیہ@250
حکایات صحابہ@100
حکایتوں کا گل دستہ@45
حیات المسلمین@120
خدا کا انعام@50
خلق خدا کے ساتھ ہمدردی@25
خدا کی جنت@20
خطبہ شہید مع فضائل و مسائل@35
خطوط نویسی@125
خلق عظیم۔نعتیہ کلام@150
خواتین۔ اسلامی انسائیکلو پیڈیا@450
دعوت تبلیغ کے اصول و احکام@140
دعوت کی بصیرت@80
حمد  وسلام اور منتخب نعتیں@50
خاموش فتنوں کا علاج@175
دنیا کی حقیقت۔ خورد@60
دنیا کی حقیقت۔ کلاں@200
دور فتن میں راہ عمل@60
دوزخ کا کھٹکا@35
دینی دعوت کے قرآنی اصول@40
دینی فطرت۔قرآنی اخلاق@200
دولہا کیلئے قیمتی نصائح اور حسن معاشرت@30
دلہن کیلئے قیمتی نصائح اور حسن معاشرت@120
دینی مسائل اور ان کا حل@50
رمضان کیسے گذاریں۔ اردو@130
رمضان کیسے گذاریں۔ ہندی@130
راہ تربیت@90
راہ نجات۔ خورد@30
راہ نجات۔ کلاں@150
رسول اکرم کا انداز تربیت@260
رسول اللہ کی سنتیں@20
ربانی یوم عظیم@100
رحمت کے خزانے@200
رزق حلال و غیبی معاش اولیاء@250
رسالہ اسٹرائک@30
رسول اللہ کی پچپن وصیتیں@30
روزہ کا مقصد کیا ہے@25
رہنمائے طلبہ@180
زبان کی حفاظت@50
زحمت کو رحمت میں بدلنے کا نسخہ اکسیر@15
زلزلہ مشاہدات و واقعات@30
زلزلے کیوں آتے ہیں@12
ستر بڑے گناہ@100
سچی باتیں@20
سفر مسنون@35
سفینۃ الخیرات@100
سنت کی عظمت@25
سنیما بینی@50
سیلاب مغفرت@120
شادی اور شریعت@120
شادی کا شرعی معیار@40
شب براٰت@10
شب برات کی حقیقت@15
شریعت یا جہالت@175
شمع فروزاں@350
شوق شہادت@65
شوق آخرت@40
شوق فقیر@80
شوہر بیوی کے حقوق@50
شیطان کا فریب@15
صداقت اسلام@50
صفائی معاملات@20
صلہ رحمی کی عظمت@20
طلبہ کیلئے تربیتی واقعات@120
عبادت کر رب کی اور اتباع کر رسول کی@180
عشق الہی@70
عشق رسول@70
عشق مجازی کی تباہ کاریاں@130
عصر حاضر احادیث نبوی کی روشنی میں@40
علامات قیامت اور نزول مسیح@90
علامات محبت@350
علم و حکمت کی باتیں@70
علامہ انوار شاہ کشمیری۔ شخصیت اور علمی کمالات@90
علماء دیوبند کے تابندہ نقوش@60
علمی لطائف@180
عمل سے زندگی بنتی ہے@150
عیادت مریض کے فضائل@35
غیبت کیا ہے@150
فرد کی اصلاح@70
 فضائل اعمال اول@150
فضائل اعمال دوم@150
 فضائل العلم و العلماء@40
 فضائل توبہ و استغفار@72
فضائل حج@40
فضائل حفظ القرآن@100
فضائل درود شریف@35
فضائل ذکر@30
فضائل تہجد@45
فضائل رمضان@15
فضائل محرم اور بدعات مروجہ@60
فضائل نکاح@20
فضائل و مسائل عید الفطراور اس کا پس منظر@55
قیامت کے بعد کے احوال@100
قرب قیامت@100
فضیلت علم@30
فضیلت کی راتیں@80
فضیلت گشت@6
فیشن پرستی اور اس کا علاج@100
قانون مباشرت@25
قبر کی پہلی رات@30
قبر کے حالات@150
قیامت کب آئے گی@40
قیامت سے پہلے کیا ہوگا@160
قیامت کے حولناک مناظر@150
کارگذاری@12
کبیرہ گناہ@200
کتاب اللہ کے فضائل و مسائل@50
قربانی و عقیقہ اوران کا پس منظر@50
گھریلو جھگڑوں سے نجات@110
متاب زندگی@170
کسب حلال و ادائے حقوق@25
کلمہ طیبہ کو سمجھانے کا طریقہ@28
کلمہ کی دعوت کامل@100
کھیل کود اور تفریح کی شرعی حیثیت@40
گانا سننا اور سنانا@15
گلدستہ مغفرت@130
گلدستہ علم و نظر@120
گلدستہ سنت@60
 گلدستہ نعت@140
گلستان قناعت@250
گناہ بے لذت@30
گناہوں سے بچئے اور اللہ کے محبوب بنئے@50
مایوس کیوں کھڑا ہے@140
گناہوں کا سمندر@130
گیارہ گناہ گار جماعتیں@15
مثالہ استاذ@200
 اولاد@120
مثالی باپ@200
 مثالی بچپن@80
مثالی بیوی@35
مثالی خاوند@30
 مثالی دلہن@300
 مثالی دولہا@200
مثالی ماں@150
مثالی نوجوان @180
مثالی عورت @200
 مجالس ذکر @40
محنتیں ہونے کے باوجود اصلاح کیوں نہیں@18
مرنے کے بعد کیا ہوگا@125
مسلم خواتین کیلئے بیس سبق @20
مسلمان بیوی@20
 مسلمان خاوند@20
مسلمانوں کی سائنسی پس ماندگی@50
مواعظ حسنہ@70
موت کا منظر@150
 موت کی یاد@20
مولانا الیاس کی دینی دعوت@120
مجالس درود شریف@50
مومن عورت کے اوصاف@65
میاں بیوی کے اختلافات@70
میدا ن حشر@25
مروجہ غیر اسلامی رسومات اور ان کا حل@150
میں توبہ کرنا چاہتا ہوں@35
نجات المسلمین@35
ندامت کے آنسو@75
نصیحتوں کا گلدستہ@50
نظام تربیت@100
نغمات حسنہ@50
نغمات سحر@50
نفیس پھول@250
پسندیدہ نعتیں@40
نقوش محسن@70
نگاہ کی حفاظت@40
نماز کی برکتیں@5
نماز میں خشوع و خضوع پیدا کرنے کے طریقے@120
نوجوان تباہی کے دہانے پر@250
نیک بیوی کی اعلی صفات@100
والدین کے حقوق@12
وقف کی اہمیت@75
ہزارہ سوم کی قیامت صغری@80
ہم کیسے سمجھیں کہ اللہ ایک ہے@28
ہماری دعا قبول کیوں نہیں ہوتی@25
ہماری دعائیں قبول نہ ہونے کی وجوہات@50
ہمارے فرائض اور ہمارے حقوق@120
طور عقیدت۔ اول دوم@65

کتا بوں کا آرڈر دینا ہو تو تفصیلات  جاننے کیلئے سر ورق پہ موجود رابطہ پر کلک کیجئے

Thursday, July 28, 2011

خواتین سے متعلق کتابیں

ازواج الانبیاء@180
اسلام اور نکاح@60
اسلام میں اولاد کی تربیت و حقوق@80
اسلام میں پردے کی حقیقت@25
اسلامی کورس مکمل@35
اسواۃ الصالحین@70
اصلاح خواتین@70
اطاعت والدین@100
الحیلۃ الناجزہ@150
امت مسلمہ کی مائیں@50
اولاد کو مسلمان بنانے کا طریقہ@175
ایک مجلس میں تین طلاق@175
آداب مباشرت@96
آزادی نسواں حقیقت یا فریب@120
بہشتی زیور۔درمیانہ۔نٹ@100
بہشتی زیور مکمل مدلل@500
بہنوں سے خطاب@200
بیانات برائے مستورات@70
پردہ@100
تحفہ دلہن@220
تحفہ زوجین@90
تحفۃ النکاح@30
تحفہ خواتین۔ گجراتی@160
تحفہ خواتین۔ عاشقی@280
جنت کی خوشخبری پانے والی خواتین@180
چھ گناہ گار عورتیں@20
حقوق زوجین@25
خواتین کی اسلامی زندگی کے سائنسی حقائق@70
خواتین اسلام کی دینی علمی خدمات@36
خواتین اسلام کے کارنامے@90
خواتین کے شرعی احکام@220
خواتین۔ اسلامی انسائیکلو پیڈیا@450
خواتین کیلئے تربیتی بیانات@150
دور جدید میں عورتوں کے حقوق@35
دور تابعین کی نامور خواتین@200
صحابیات طیبات@350
رسول اللہ کی صاحبزادیاں@40
روضۃ الصالحات@100
شوہر اور بیوی کا حق کیا ہے@12
ضبط ولادت@35
طلاق ثلاثہ@60
عورت اور اسلام@70
عورت ثری سے ثریا تک@40
عورت کیا کچھ کر سکتی ہے@20
عورتوں کی نماز@40
عورتوں کے حیرت انگیز واقعات@100
عورتوں کی اصلاحی تقریریں@50
عہد نبوی کی برگزیدہ خواتین@300
دلہن کیلئے قیمتی نصائحاور حسن معاشرت@120
لاڈلے رسول کی چہیتی بیٹی@50
لذت النساء@50
ماں کی محبت و ممتا@35
ماں@80
مثالی عورت@200
مثالی بیوی@35
مثالی خواتین@120
مثالی ماں@130
مردوں عورتوں کے مسائل@12
مسائل بہشتی زیور@65
مسجد میں عورتوں کی نماز کا حکم@18
مسلم خواتین کیلئے بیس سبق@20
مسلمان بیوی@20
مسلمان عورت@30
معرکہ حجاب اور عورت کی دنیا@25
مومن عورت کے اوصاف@65
میرا جینا میرا مرنا سب اللہ کیلئے ہے@140
نکاح،جہیز، بارات@12
نیک بیوی کی اعلی صفات@100
ہدیۃ النساء@15

کتا بوں کا آرڈر دینا ہو تو تفصیلات  جاننے کیلئے سر ورق پہ موجود رابطہ پر کلک کیجئے

تاریخ،تذکرہ،سوانح اور واقعات و حکایات

ابو بکر و علی کے باہمی تعلقات@12
آب حیات@180
اپنی زندگی پھر سے سنوارئیے@80
آپ کی امانت آپکی سیوا میں@10
اجودھیا کے اسلامی آثار@50
احاطہ دار العلوم میں بیتتے ہوئے دن@130
احناف حفاظ حدیث کی فن جرح و تعدیل میں خدمات@170
احوال المصنفین@480
احوال صادقین@70
احیاء اسلام کی عظیم تحریک دار العلوم دیوبند@225
اخبار الاخیار@220
اخلاص کا تاج محل دار العلوم@80
اختلاف مذہب اربعہ@75
ادبی شہ پارے۔ دریابادی@360
ازواج الانبیاء@180
اسد الغابہ۔ کامل چھ جلدیں@1900
اسرار کائنات@110
اسلاف کا حیرت انگیز حافظہ@135
اسلام اور مغربی معاشرہ@25
اسلام تغیر پذیر دنیا میں@30
اسلام اور ماحولیات@100
اسلام،عیسائیت اور حضرت عیسیؑ@55
اسلام کی بنیادی معلومات@30
اسلام کی صداقت غیر مسلموں کی نظر میں@40
اسلام کے بارے میں سو سوال@150
اسلام، مسلمان اور غیر مسلم@50
اسلام یہ ہے@70
اسلامی جہاد@30
اسلامی اسباق@60
اسلامی طریقہ جنگ@160
اسلامی مذاہب@200
اسلامی نام@45
اسیران مالٹا@200
اشاعت اسلام@250
اشرف السوانح کامل۔ چھ جلد@750
اشرف الطائف@120
اصحاب رسول اور انکے کارنامے@100
اصلاحی واقعات@135
الفاروق@160
اللہ کے ننانوے نام@60
اللہ والوں کی مقبولیت کا راز@100
الامام محمد قاسم النانوتوی@300
امام ابو حنیفہ۔ حالات،کمالات،ملفوظات@80
امام ابو حنیفہ کے حیرت انگیز واقعات@140
امام ابو حنیفہ کی تدوین@40
امام ابو حنیفہ کی سیاسی زندگی@220
امام ابو حنیفہ کے ناقدین قانون اسلامی@90
امام اعظم محققین کی نظر میں@30
امام اہل سنت مولانا عبد الشکور@300
امام غزالی@15
امام مہدی شخصیت و حقیقت@175
اندلس مین چند روز@30
 اولیاء اللہ کی شب بیداری کے دلچسپ واقعات@130
اولیاء اللہ کی مغفرت کے عجیب واقعات@100
ائمہ اربعہ@60
ائمہ تلبیس@400
اہل حدیث اور انگریز@40
اہل علم و فن کے تذکرے@40
انقلاب آفرین واقعات@50
ایمان افروز واقعات@100
ایام خلافت راشدہ@210
آب کوثر@75
آپ بیتی مولانا زکریا@600
آئینہ حقیقت نما@240
بابری مسجد@30
باتیں انکی یاد رہیں گی@120
بر صغیر میں اسلام کے اولین نقوش@110
بڑوں کا بچپن@125
بزم اشرف کے چراغ@200
بستان المحدثین@100
بطواف کعبہ رفتم@50
بنات اربعہ@140
بیس بڑے اولیاء@100
پرانے چراغ۔ مولانا ندوی@300
پیکر عزم و ہمت@35
تاریخ ابن خلدونکامل اردو@6000
تاریخ ابن کثیر مکمل 14 جلدیں@4000
تاریخ اسلام۔ اکبر شاہ@450
تاریخ اسلام۔ شاہ مرین الدین@400
تاریخ اسلام عاشقی@160
تاریخ اسلام کے ناقابل فراموش واقعات@200
تاریخ الخلفاء اردو@225
تاریخ جنات و شیاطین@160
تاریخ حرمین شریفین۔ دو جلد@230
تاریخ  دار العلوم دیو بند@320
تاریخ  دار العلوم ۔انگریزی@320@
تاریخ  طبری کا تحقیقی جائزہ@70
تاریخ  طبری مکمل@ 3200
تاریخ  فرشتہ@1200
تاریخ  مدینہ@130
تاریخ  مشائخ چشت@120
تاریخ  ملت مکمل@1200
تاریخ ہند@170
تاریخ  المشاہیر@150
تاریخ  حدیث و محدثین@ 300
تائید مذہب حنفی@90
تجارت حضعر کی نظر میں@60
تحدیث نعمت@100
تحریک آزادی اور مسلمان@170
تحریک آزادی میں علماء کا کردار@100
تحقیق مذاہب@40
تحریک ریشمی رومال@160
تخریک شیخ الہند@160
تحفہ مدارس@175
تخلیق کائنات اور توحید@45
تدوین سیر و مغازی@80
تذکرہ مشاہیر و محدثین کرام@30
تذکرہ۔ ابو الکلام آزاد@100
 تذکرہ سیدنا غوث الاعظم@30
تذکرہ شاہ ولی اللہ@100
تذکرہ علامہ ابراہیم بلیاوی@ 80
تذکرۃ الانبیاء@650
تذکرۃ الحبیبؐ@130
تذکرۃ الخلیل@250
تذکرۃ الرشید@440
تذکرے۔ مولانا تقی عثمانی@150
تذکرۃ ائمہ اربعہ@125
تذکرۃ المصنفین@160
تذکرۃ الموت@75
تذکرۃمجدد الف ثانی@75
تذکرۃ النعمان@110
تصویر انور@145
تعبیر نامہ خواب ۔خورد@60
تعبیر نامہ خواب ۔کلاں@325
ٹیپو سلطان شہید@130
جرس کارواں@200
جلتے دن رات۔ گجرات@110
جنگ بدر کے تین سو تیرہ مجاہد@330
جہاد اور دہشت گردی@140
چار جلیل القدر صحابہ@80
چالیس بڑے مسلمان۔ دو جلد@600
چند عظیم شخصیات@70
چھ قوموں کا انجام@120
حالات زندگی عبد القادر رائپوری@70
حجۃ الاسلام@60
حضرت ابو ذر غفاری@60
حضرت ابو ہریرہ۔ حیات و خدمات@175
حضرت امیر معاویہ اور تاریخی حقائق@150
حضرت تھانوی کے پسندیدہ واقعات@145
حضرت تھانوی کے سیاسی افکار@50
حق بات مین شرم مت کیجئے@100
حضرت علی بن ابی طالب@120
حضرت مولانا انور شاہ@85
 حضرت آدم ؑ سے محمد ؐ تک@50
حق اور باطل کی جنگ@130
حقیقت جہاد@40
حقیقت ذاکر نائک@250
حکایات اسلاف دیو بند@125
حکایا اولیاء@150
حکایات صحابہ@100
حضرت مدنی کے حیرت انگیز واقعات@150
حکیم الاسلام تاریخ کی ایک مظلوم شخصیت@600
حکیم الامت کے حیرت انگیز واقعات@300
حکیم الامت کے نقوش و تاثرات@250
حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب ایک شخصیت@100
حکیمانہ اقوال@150
حیات ابرار@200
حیات الصحابہ۔ اردو تین جلد@850
حیات الصحابہ عربی@950
حیات امام ابو داؤد@30
حیاتامام ابو حنیفہ@175
حیات امام احمد بن حنبل@125
حیات امام طحاوی@30
حیات صدیق@175
حیات الحیوان اردو مکمل@375
حیات الحیوان کلاں@1000
حیات ابن مریم@200
حیات امداد@80
حیات صحابہ کے درخشاں پہلو@260
حیرت انگیز اسلامی معلومات@120
خالد بن ولید@80
خلافت اندلس@350
خلافت راشدہ کا عہد زریں@115
خواب اور اسکی تعبیر@600
خوابوں کی تعبیر اور انکی حقیقت اول@250
خوابوں کی تعبیر اور انکی حقیقت دوم@200
خیر القرون کی درسگاہیں@140
دار العلوم کی پچاس مثالی شخصیات@100
داستان نا تمام@180
دبستان دیو بند کی علمی خدمات@100
دجالی فتنہ کے نمایاں خدو خال@120
دس بڑے امام@175
 دس بڑے ولی@175
دلچسپ اور حیرت انگیز@150
دولت اور غربت اسلام کی نظر میں@50
دینی مدارس۔ ماضی، حال اور مستقبل@50
دینی معلومات@25
دینی تعلیم اور مدارس@90
دلکش اردو تعبیرات@50
دیواریں غاریں@72
ذات پات اور اسلام@40
ذاتی ڈائری۔ مولانا عبید اللہ سندھی@20
ذخیرہ معلومات۔چارحصے مجلد@150
ذکر ابرار@36
ذکر و فکر@150
 رسائل امام غزالی@800
رسائل چاند پوری@400
رسائل مجدد الف ثانی@90
رسول اللہ کے آنسو@45
رشحات قلم@150
روایات، عادات اور عبادات@20
روایات و حکایات@100
رواۃ صحابہ@50
روح پرور حالات اور حیرت انگیز معلومات@100
روحوں سے ملئے  خوابوں کو سمجھئے@180
رود کوثر@125
زلزلوں کی کہانی@150
زلزلے کیوں آتے ہیں@15
زندگی کا علمی سفر@100
سراجا منیرا@35
سفر نامہ لکھنو و لاہور۔ تھانوی@180
سوانح علماء دیوبند@450
سوانح قاسمی@400
سوانح مفکر اسلام۔علی میاں ندوی@140
سوانح مولانا انعام صاحب@610
سوانح مولانا عمر پالن پوری@110
سو بڑے صحابہ@120
سو بڑت علماء@140
سو عظیم آدمی@130
سیر الصحابہ کامل@2500
سیرت ائمہ اربعہ@120
سیرت خلفاء راشدین@100
سیرت سید احمد شہید@200
سیرت فاطمہ الزہری@60
سیرت التابعین@110
سیرت عائشہ@140
سیرت نعمان۔ شبلی@120
شاہ اسمائیل شہید@120
شاہ نامہ اسلام @150
شاہ ولی اللہ اور انکے تجدیدی کارنامے@125
شاہ راہ اعتدال@70
شہید کربلا کا دفاع@100
صالحین کے آنسو@125
صبح دس بجے@250
صبر و استقامت کے پیکر@100
صحابہ کرام کا شوق شہادت@75
صحابہ کے جنگی معرکے@190
 صحابہ کرام کے آنسو@60
صدیق اکبر@50
صفات الہی@28
صلیبی صیہونی جنگ@175
صور من حیاۃ المحدثین@100
ضرب مومن@100
طبقات ابن سعد۔8جلد@1900
ظہور مہدی۔ کب، کہاں اور کس طرح@70
عالمی مذہب@30
عبرت انگیز واقعات@100
عبرت کی نگاہ@20
عثمان غنی@100
عجائب المخلوقات@250
عظمت اسلام@100
عظمت عمر@40
علماء احناف کے حیرت انگیز واقعات@140
علماء حق اور انکے مجاہدانہ کارنامے@350
علماء دیوبند کون ہیں اور کیا ہیں@30
علماء ہند کا شاندار ماضی@800
علمائے دیوبند کی تفسیری خدمات@40
علمائے دیوبند کے تابندہ نقوش@60
علمی،ادبی تاریخی جواہر پارے۔ 3 جلد@400
علمی مضامین مع مزاحیہ حکایات@200
علم نافع@60
عہد زریں۔ مولانا محمد میاں@165
عصری تعلیم،ضرورت اور تدبیریں@30
عہد نبوی کے نادر واقعات@90
عیسائیت کیا ہے@100
فاروق اعظم@65
فتوح الشام۔اردو@350
فرشتوں کے عجیب حالات@160
فطری حکومت۔ مجلد@40
فلسطین کسی صلاح الدین کے انتظار میں@350
قصص الانبیاء@100
قصص الاولیاء@400
قیامت سے پہلے کیا ہوگا@160
قدرت الہی کے عجائبات@180
کاروان جنت@70
کاروان رفتہ@120
کاروان زندگی@120
کالا پانی یا تواریخ عجیب@75
کتابوں کی درسگاہیں@100
کشکول حسن@100
کشکول معرفت۔ حکیم اختر@225
کامیاب زندگی کے راز@150
کامیاب استاذ@230
کامیاب تجارت کا راز@110
کتابت وحی اور کاتبین@130
کلیات شیخ الہند@40
کھجور کی اہمیت و افادیت@80
کیا اسلام پسپا ہو رہا ہے@100
گجرات کے بعد ۔حالات اور حل@40
گلدستہ معلومات@50
گلشن دار العلوم دیوبند کا علمی گلدستہ@80
گلوبلازیشن اور اسلام@225
گھریلو جھگڑے اور ان کا حل@12
گھریلو جھگڑوں سے نجات@120
گیارہ سفر۔ مولانا دریابادی@60
گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے بعد@40
لالہ و گل@120
لطائف علمیہ@220
لمحات زندگی@70
لمحات فکریہ@125
ماسونیت کیا ہے@50
مآثر شیخ الاسلام@250
مآثر حکیم الامت@200
متاع وقت اور کاروان علم@150
متاع سفر@40
مجموعہ رسائل ابن عابدین۔عربی@600
مجموعہ روایات و حکایات@15
مدرسے قائم کرنے کے طریقے@45
مذاق اور دل لگی@120
مذہب اسلام کی امتیازی شان@40
مسلمان بچوں کے دل کش نام@18
مغربی میڈیا@150
مغفرت کے حیرت انگیز واقعات@70
مفکر اسلام مولانا علی میاں ندوی@130
مقامات مقدسہ@250
مقدمہ ابن خلدون300
منتخب تاریخی واقعات۔عربی اردو@60
من شاہ جہانم@150
منکرین اسلام کو دنداں شکن جوابات@450
موج کوثر@75
مولانا رشید احمد گنگوہی@120
موت کے سبق آموز واقعات@100
مولانا ظفر احمد تھانوی ایک مطالعہ@275
مولانا علی میاں اور علم حدیث@20
مولانا قاسم نانوتوی۔حیات اور کارنامے@130
مولانا ندوی۔ اکابر و مشاہیر کی نظر میں@175
میرے والد میرے شیخ@90
میر کارواں۔ علی میاں @140
محبوب بندے@50
نسیم ہدایت کے جھونکے@400
نفحۃ العنبر ۔حیات انور شاہ@225
ناقابل فراموش واقعات@200
نقش حیات@350
نقش دوام۔سوانح علامہ کشمیری@120
نقوش ابرار@120
نقوش اقبال@50
نقوش علماء دیوبند@60
واقعہ کربلا اور اس پس منظر@85
وحی یا مذہب@30
وقف کی اہمیت اور طریقہ کار@75
وہ کوہ کن کی بات@250
ہدایت کے چراغ@550
ہزار سال پہلے@135
ہزارہ سوم کی قیامت صغری@80
ہفتہ کے ایام اور ان کی خصوصیات@130
ہم کو مسلمان کیوں بنایا گیا@50
وہ جو شاعری کا سبب ہوا@200
ولادت محمدی کا راز@260
ہواؤں کا سفر@40
یاد مرشد@30
یہ تھے شیخ الاسلام@60
یہ تیرے پر اسرار بندے@150
آپ بیتی۔ مولانا دریابادی@100

کتا بوں کا آرڈر دینا ہو تو تفصیلات  جاننے کیلئے سر ورق پہ موجود رابطہ پر کلک کیجئے

اسلامی تاریخی ناول

اتاترک مصطفی کمال پاشا۔ صادق سردھنوی@70
اندھری رات کے مسافر  نسیم حجازی@80
انسان اور دیوتا نسیم حجازی@60
اور نیل بہتا رہا۔عنایت اللہ التمش @90
اور تلوار ٹوٹ گئی۔ نسیم حجازی @90
آخری چٹان۔ نسیم حجازی@ 80
پاکستان سے دیار حرم تک۔ نسیم حجازی@30
حجا بن یوسف۔ اسلم راہی@ 110
حجاز کی آندھی اول۔ عنایت اللہ التمش@55
حجاز کی آندھی دوم۔عنایت اللہ التمش@55
حسن بن صباح@70
خالد بن ولید@ 70

داستان ایمان فروشوں کی@330
داستان مجاہد۔ نسیم حجازی@45
داستان مردحر۔ نسیم حجازی@70
دمشق کے قید خانہ میں۔ نسیم حجازی@80
ستارہ جو ٹوٹ گیا۔ نسیم حجازی@90
سفید جزیرہ۔ نسیم حجازی@40
شاہین۔ نسیم حجازی@90
شمشیر بے نیام اول۔عنایت اللہ التمش@80
شمشیر بے نیام دوم۔عنایت اللہ التمش@80
صلاح الدین ایوبی@150
طارق بن زیاد۔اسلم راہی@120
طلسم کدہ۔ اسلم راہی@80
عقاب@80
فردوس ابلیس اول۔عنایت اللہ التمش@100
فردوس ابلیس دوم۔عنایت اللہ التمش@100
قافلہ حجاز۔ نسیم حجازی@90
قیصر و کسری@110
کلیسا اور آگ۔ نسیم حجازی@70
لگن۔ بشری رحمان@200
محمد بن قاسم۔نسیم حجازی@70
معظم علی۔نسیم حجازی@75
موت کے مسافر@80
میں تیمور ہوں بقلم خودترجمہ خلیل الرحمان@100
نیشا پور کا شاہین۔ اسلم راہی@80
یوسف بن تاشقین۔نسیم حجازی@80


کتا بوں کا آرڈر دینا ہو تو تفصیلات  جاننے کیلئے سر ورق پہ موجود رابطہ پر کلک کیجئے

تحفۃ القاری کی جلد دوم بھی منظر عام پر

اللہ کی  مسلسل کرم فرمائیوں کی وجہ سے آپ حضرات کو یہ اطلاع دیتے ہوئے پھر خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ بخاری کی شرح تحفۃ القاری کی جلد دوم بھی مارکیٹ میں آچکی ہے

یہ شرح دار العلوم دیوبند  کے صدر مدرس اور شیخ الحدیث  مفتی سعید احمد پالن پوری صاحب دامت برکاتہم کے دروس پہ مشتمل ہے جو حضرت نے درسگاہ میں طلبہ کے دسامنے دئیے ہیں ۔ ان دروس کی خاص بات صاحب درس کا ایک ایک لفظ اور ایک ایک صفحہ کو دیکھنا ہے۔ حضرت مفتی صاحب نے خود اس میں حک و فک کیا ہے، ایک ایک لفظ کو پڑھا ہے اور اشاعت کے قابل بنایا ہے

اس شرح کی خاص بات یہ ہے کہ یہ نہ تو اتنی طویل ہے کہ آدمی اس سے استفادہ  ہی نہ کر  سکے اور نہ اتنی مختصر ہے کہ کھولتے ہی ختم ہوجائے۔ پوری کتاب میں راہ اعتدال کو پکڑ کے رکھا گیا ہے اور کہیں آپ کو تشنگی یا بوریت محسوس نہیں ہوگی۔ بالخصوص وہ حضرات جو مدارس میں اس اہم کتاب کو پڑھا رہے ہیں یا حدیث کی کوئی بھی کتاب پڑھا رہے ہیں  انکے لئے یہ کتاب خاصہ کی چیز ہے

اس کتاب کی خوبی بیان کرتے ہوئے مرتب  کتاب رقم طراز ہیں
حدیث پڑھانے والوں کی ایک عادت یہ چلی آرہی ہے کہ سال کے شروع میں اتنی لمبی تقریر کرتے ہیں کہ زیادہ تر تطویل کی وجہ سے طلبہ کیلئے غیر مفید اور ناقابل فہم ہوتی ہیں اور سال کے آخر میں چونکہ کتاب کا اکثر حصہ باقی رہ جا تا ہے  اورختم کرانا ضروری ہوتا ہے اس لئے اتنی مختصر تقریر ہوتی ہے  کہ اختصار کی وجہ سے طلبہ کے پلے کچھ نہیں پڑتا بلکہ بعض اوقات تو صرف عبارت خوانی پہ اکتفا کیا جاتا ہے  حضرت الاستاذ کے درس کی اہم خوبی یہ ہے کہ  پورا سال درس اس ٹہراؤ اور ترتیب سے ہوتا ہے کہ کتاب بحسن و خوبی مکمل ہوجاتی ہے ۔ اور موصوف کے درس کی دوسری خوبی یہ ہے کہ  آپ جو بھی کتاب پڑھاتے ہیں اس کا ایک ایک حرف حل کرتے ہیں کوئی دقیقہ فرو گذاشت نہیں چھوڑتے

مرتب کتاب مزید لکھتے ہیں

حضرت الاستاذ درس میں سنت کے مطابق ٹہر ٹہر کر کلام فرماتے ہیں اور دقیق مضامین دو تین بار بیان فرماتے ہیں۔ کبھی بلفظہ اور کبھی الفاظ بدل کر ۔اس لئے دقیق علمی مضامین بھی قابل فہم بن جاتے ہیں ۔ ائمہ سلف، ائمہ مجتہدین اور محدثین کرام کا ذکر انتہائی ادب و عظمت کے ساتھ کرتے ہیں اور فقہاء کے مذاہب اور دلائل کی وضاحت میں جو طریقہ اختیار فرماتے ہیں وہ عام فہم ہونے کے ساتھ انوکھا بھی ہوتا ہے ۔ عام طور پر درس میں مجتہدین کے مذاہب میں تقابل اور ترجیح قائم کی جاتی ہے اور ائمہ کے مذاہب اور ادلہ بیان کرتے وقت بعض مرتبہ اعدال قائم نہیں رہتا۔ حضرت مفتی صاحب اس کو پسند نہیں کرتے وہ فرمایا کرتے ہیں کہ جب چاروں مذاہب بر حق ہیں تو ان میں ترجیح قائم کرنے کا کیا فائدہ؟حق بہرحال حق ہے اس میں تشکیک اور مراتب نہیں۔ البتہ یہ ضروری ہے کہ اختلاف کی بنیاد نکھاری جائے کیونکہ مجتہدین امت کے سامنے سارے دلائل ہیں ان کے سامنے ایک طرفہ دلائل نہیں ہیں پھر اختلاف کیوں ہوا؟ اس کی کوئی وجہ ہونی چاہئے۔  اس لئے حضرت مد ظلہ ایسا طریقہ اختیار فرماتے ہیں کہ ائمہ کرام کے دلائل بھی سامنے آجاتے ہیں اور اختلاف کی بنیاد  بھی نکھر جاتی ہے اور ائمہ حق کا مقام و مرتبہ بھی ملحوظ رہتا ہے اور پڑھنے والا یہ محسوس کرتا ہے کہ یہ تمام راستے ایک ہی منزل کی طرف رواں دواں ہیں اور چلنے والا جس راہ کو بھی اختیار کرے گا منزل مقصود تک پہنچ جائے گا

فی الحال دو جلدیں بازار میں آچکی ہیں جن میں صفۃ الصلاۃ تک کے ابواب کو گھیرا گیا ہے۔ کل صفحات اس  دوسری جلد میں591 ہیں۔ ظاہری طور پر وہ تمام محاسن کتاب میں موجود ہیں جو  ہونے چاہئیں۔ کتابت روشن اور واضح ہے۔ کمپیوٹر کتابت ہے مگر جلی خط ہونے کی وجہ سے ضعیف نگاہ والے بھی بآسانی مطالعہ کرسکتے ہیں۔ کاغذ نہایت اعلی اور قیمتی ہے ۔ طباعت بھی عمدہ ہے ۔جلد مضبوط،دلکش اور خوب صورت ہے۔ اور قیمت اتنی کم ہے  کہ اس ضخامت کی کتاب بازار میں اس قیمت پر دستیاب نہیں

آپ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہوں اس کتاب کے حصول کیلئے ہم سے رجو ع فرمائیں۔ ہمیں آپکی خدمت کرتے ہوئے خوشی ہوگی۔ رابطہ نمبر یہ ہے
9997866990
 qasimahmad78@gmail.com
مکتبہ کھلنے کا ٹائم صبح نو سے شام نو بجے تک  ہے4:38

Wednesday, July 20, 2011

ایک اہم کتاب بخاری کی شرح تحفۃ القاری منصہ شہود پر

ساتھیوں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے کہ قرآن کے بعد صحیح ترین مانی جانے والی کتاب بخاری شریف جسکی سیکڑوں شروحات ہیں ان شروحات میں ایک اورگراں قدر شرح :تحفۃ القاری کا اضافہ حال ہی میں ہوا ہے

یہ شرح دار العلوم دیوبند  کے صدر مدرس اور شیخ الحدیث  مفتی سعید احمد پالن پوری صاحب دامت برکاتہم کے دروس پہ مشتمل ہے جو حضرت نے درسگاہ میں طلبہ کے دسامنے دئیے ہیں ۔ ان دروس کی خاص بات صاحب درس کا ایک ایک لفظ اور ایک ایک صفحہ کو دیکھنا ہے۔ حضرت مفتی صاحب نے خود اس میں حک و فک کیا ہے، ایک ایک لفظ کو پڑھا ہے اور اشاعت کے قابل بنایا ہے
اس شرح کی خاص بات یہ ہے کہ یہ نہ تو اتنی طویل ہے کہ آدمی اس سے استفادہ  ہی نہ کر  سکے اور نہ اتنی مختصر ہے کہ کھولتے ہی ختم ہوجائے۔ پوری کتاب میں راہ اعتدال کو پکڑ کے رکھا گیا ہے اور کہیں آپ کو تشنگی یا بوریت محسوس نہیں ہوگی۔ بالخصوص وہ حضرات جو مدارس میں اس اہم کتاب کو پڑھا رہے ہیں یا حدیث کی کوئی بھی کتاب پڑھا رہے ہیں  انکے لئے یہ کتاب خاصہ کی چیز ہے
اس کتاب کی خوبی بیان کرتے ہوئے مرتب  کتاب رقم طراز ہیں
حدیث پڑھانے والوں کی ایک عادت یہ چلی آرہی ہے کہ سال کے شروع میں اتنی لمبی تقریر کرتے ہیں کہ زیادہ تر تطویل کی وجہ سے طلبہ کیلئے غیر مفید اور ناقابل فہم ہوتی ہیں اور سال کے آخر میں چونکہ کتاب کا اکثر حصہ باقی رہ جا تا ہے  اورختم کرانا ضروری ہوتا ہے اس لئے اتنی مختصر تقریر ہوتی ہے  کہ اختصار کی وجہ سے طلبہ کے پلے کچھ نہیں پڑتا بلکہ بعض اوقات تو صرف عبارت خوانی پہ اکتفا کیا جاتا ہے  حضرت الاستاذ کے درس کی اہم خوبی یہ ہے کہ  پورا سال درس اس ٹہراؤ اور ترتیب سے ہوتا ہے کہ کتاب بحسن و خوبی مکمل ہوجاتی ہے ۔ اور موصوف کے درس کی دوسری خوبی یہ ہے کہ  آپ جو بھی کتاب پڑھاتے ہیں اس کا ایک ایک حرف حل کرتے ہیں کوئی دقیقہ فرو گذاشت نہیں چھوڑتے

مرتب کتاب مزید لکھتے ہیں

حضرت الاستاذ درس میں سنت کے مطابق ٹہر ٹہر کر کلام فرماتے ہیں اور دقیق مضامین دو تین بار بیان فرماتے ہیں۔ کبھی بلفظہ اور کبھی الفاظ بدل کر ۔اس لئے دقیق علمی مضامین بھی قابل فہم بن جاتے ہیں ۔ ائمہ سلف، ائمہ مجتہدین اور محدثین کرام کا ذکر انتہائی ادب و عظمت کے ساتھ کرتے ہیں اور فقہاء کے مذاہب اور دلائل کی وضاحت میں جو طریقہ اختیار فرماتے ہیں وہ عام فہم ہونے کے ساتھ انوکھا بھی ہوتا ہے ۔ عام طور پر درس میں مجتہدین کے مذاہب میں تقابل اور ترجیح قائم کی جاتی ہے اور ائمہ کے مذاہب اور ادلہ بیان کرتے وقت بعض مرتبہ اعدال قائم نہیں رہتا۔ حضرت مفتی صاحب اس کو پسند نہیں کرتے وہ فرمایا کرتے ہیں کہ جب چاروں مذاہب بر حق ہیں تو ان میں ترجیح قائم کرنے کا کیا فائدہ؟حق بہرحال حق ہے اس میں تشکیک اور مراتب نہیں۔ البتہ یہ ضروری ہے کہ اختلاف کی بنیاد نکھاری جائے کیونکہ مجتہدین امت کے سامنے سارے دلائل ہیں ان کے سامنے ایک طرفہ دلائل نہیں ہیں پھر اختلاف کیوں ہوا؟ اس کی کوئی وجہ ہونی چاہئے۔  اس لئے حضرت مد ظلہ ایسا طریقہ اختیار فرماتے ہیں کہ ائمہ کرام کے دلائل بھی سامنے آجاتے ہیں اور اختلاف کی بنیاد  بھی نکھر جاتی ہے اور ائمہ حق کا مقام و مرتبہ بھی ملحوظ رہتا ہے اور پڑھنے والا یہ محسوس کرتا ہے کہ یہ تمام راستے ایک ہی منزل کی طرف رواں دواں ہیں اور چلنے والا جس راہ کو بھی اختیار کرے گا منزل مقصود تک پہنچ جائے گا

فی الحال پہلی جلد بازار میں آئی ہے جس میں کتاب الوضو تک کے ابواب کو گھیرا گیا ہے۔ کل صفحات اس میں 589 ہیں۔ ظاہری طور پر وہ تمام محاسن   کتاب میں موجود ہیں جو  ہونے چاہئیں۔ کتابت روشن اور واضح ہے۔ کمپیوٹر کتابت ہے مگر جلی خط ہونے کی وجہ سے ضعیف نگاہ والے بھی بآسانی مطالعہ کرسکتے ہیں۔ کاغذ نہایت اعلی اور قیمتی ہے ۔ طباعت بھی عمدہ ہے ۔جلد مضبوط،دلکش اور خوب صورت ہے۔ اور قیمت اتنی کم ہے  کہ اس ضخامت کی کتاب بازار میں اس قیمت پر دستیاب نہیں

آپ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہوں اس کتاب کے حصول کیلئے ہم سے رجو ع فرمائیں۔ ہمیں آپکی خدمت کرتے ہوئے خوشی ہوگی۔ رابطہ نمبر یہ ہے
9997866990
مکتبہ کھلنے کا ٹائم صبح نو سے شام نو بجے تک  ہے

اب تک کے مہربانان کرام